کرونا کی ویکسین حلال ہے یا حرام؟ مذہبی طبقات تحفظات کا شکار
جکارتہ:دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسینوں کے بارے میں مذہبی طبقات نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کی تیاری میں سر کی جیلی (جیلیٹین)استعمال کی جارہی ہے،اس لیے یہ حرام ہے اور اس کو لگوانے سے گریز کیا جائے۔ان مذہبی طبقات میں مسلم اور یہود دونوں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


