کریمہ بلوچ کو اپنے وطن ، مٹی اور انسانی حقوق کے دفاع پر قتل کیا گیا، محسن داوڑ

اسلام آباد ، پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ساءیٹ پر کہا ہے کہ بلوچستان کی بیٹی کریمہ بلوچ کے قتل کی پر زور مذمت کرتے ہیں-اس بہادر بیٹی کواپنے وطن اور مٹی کے انسانی حقوق کی دفاع پر قتل کیا گیا-مختلف ممالک سیاسی پناہ محض صرف ویزہ حد تک نہ دیں بلکہ ہر سیاسی پناہ گزین کومکمل حفاظت بھی فراہم کرنا چاہئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں