ملائیشیاء، کورونا کے باوجود شادی میں 10 ہزار مہمان بلالیے گئے
کوالالمپور: ملائیشیا میں ایک شخص نے اپنی شادی میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث تمام تر پابندیوں کو بالائے طاق رکھ دیا۔ جوڑے نے اپنی شادی میں ایک ہزار یا دو ہزار نہیں بلکہ 10 ہزار مہمانوں کو مدعو کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شادی میں مہمانوں کو ہال میں رکنے کی اجازت نہیں تھی، بلکہ وہ اپنی گاڑی میں رہتے ہوئے ہی نوبیاہاتا جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے چلے گئے۔ یہ دلہا کوئی اور نہیں بھی ملائیشیا کے ایک سابق وزیر کا بیٹا تھا اور شادی بھی لگڑری انداز میں ہوئی
Load/Hide Comments


