اسمبلی سیکریٹریٹ کا مراسلہ جھوٹ پہ مبنی ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد : ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ اسمبلی سیکریٹریٹ کا مراسلہ جھوٹ پہ مبنی ہے -اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جعلی حکومت پی ڈی ایم کے خوف میں خود ہی جعلی استعفیٰ جمع کروا رہی ہے – قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے دونوں ارکان کے استعفوں کی کاپیاں جاری کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں