مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش سے منا رہی ہے
لاہور: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ گرجا گھروں کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا جہاں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد ہو گا، ملکی ترقی، امن،سلامتی و خوشحالی کیلیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔یاد رہے مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت (25دسمبر) پر کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔
Load/Hide Comments


