معاشی مشکلات سے پریشان شخص موٹر سائیکل پربرہنہ سڑکوں پر نکل آیا
پولیس کے مطابق متعلقہ سلمان نامی شخص شخص کو تین روز قبل جوہرآباد سے حراست میں لیا گیا تھا جہاں سے اسے سہراب گوٹھ ایدھی ہوم منتقل کیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص نفسیاتی اسپتال میں زیر علاج تھا۔
سلمان کو اس کے گھر والے ایدھی ہوم سے گھر لے گئےہیں۔
Load/Hide Comments


