ژوب، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ژ وب (نامی نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق نیوابادی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان شفو گل ولد مہران گل قوم شیرانی سکنہ مانی خواہ شنکء کونہ جان بحق ہوگیا پولیس نے نعش کو سیول ہسپتال ڑوب منتقل کیا مزید پولیس اپنی کاروائی کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں