جس ادارے کا صفحہ کھولیں بارودی سرنگیں بچھی ہوتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

راولپنڈی:وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملاوٹ مافیا ذخیر اندوزی کرنے والا مائنڈ سیٹ قائد اعظم کے پاکستان کو چیلنج کررہا ہے جس ادارے کا صفحہ کھولتے ہیں وہاں بارودی سرنگیں بچھی ہوتیں ہیں سابقہ حکومتوں کے مہنگائی بم سے،ایل این جی اور بجلی کے مہنگے معاہدوں کا اثر عوام پر پڑتا ہے ہماری حکومت آپ کو ریلیف بھی دے رہی ہے سابق ادوار میں سیاسی گدھوں نے عوام کو نوچاپی ڈی ایم کا حال اور پرسان حال کوئی نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں