کورونا ایک بلا اور آفت ہے، عوام ایس او پیز پر عمل کریں، مولانا طارق جمیل

لاہور:معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام سے کورونا وائرس سے متعلق احتیاط کرنے اور معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ویڈیو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ‘کورونا کی پہلی لہر میں میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کروائی تھی لیکن مجھے پتہ نہیں تھا کہ کورونا ہوتا کیا ہے، اس دفعہ میں خود اس کی لپیٹ میں آیا ہوں اور اللہ نے مجھے صحت اور شفا بخشی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں