محمودخان اچکزئی آج سبی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام آج بروز ہفتہ دوپہر 2بجے پبلک پارک سبی میں جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جلسے سے پشتونخوامیپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی، پارٹی کے مرکزی وصوبائی قائدین اور پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ سبی میں شامل جماعتوں کے رہنماء خطاب فرمائینگے۔ ضلع سبی کے تمام غیور، باشعور، وطن دوست، جمہوریت پسند عوام سے جلسے میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں