پاکستان کا ڈیرن سیمی کے لیے اعزازی شہریت کا اعلان

اسلام آباد، حکومت پاکستان نے پی ایس ایل میں پشاور زلمئی کی قیادت کرنے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کے لیئے اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا، یہ اعلان پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہر ایک ٹوئٹ میں کیا، پشاور زلمئی کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے اعلیٰ سول اعزاز کا خیر مقدم کیا گیا، ویسٹ انڈین کرکٹر کو یہ اعزاز صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 23مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب میں دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں