سعودی ولی عہد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
الریاض(انتخاب نیوز)سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کو امریکی کمپنی فائزر اور جرمنی کی بائیوٹیک کمپنی کی مشترکہ طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین لگادی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا ویکسینینش کا آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں ولی عہد محمد بن سلمان کو ویکسین لگادی گئی جس کی ویڈیو بھی نشر کی گئی۔
Load/Hide Comments


