امریکی ریاست میں فائرنگ،تین افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکا کی ریاست الینوئیس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے،غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق راک فورڈ میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا،
Load/Hide Comments


