ہرنائی، سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ دھماکہ، کپیٹن سمیت 7 اہلکار زخمی
ہرنائی : ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 7 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز گزشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن میں مصروف تھے
Load/Hide Comments


