غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری‘‘بچوں کا ہسپتال تباہ
غزہ : اسرائیل نے ظالمانہ حرکت کا ارتکاب کیا اس کے نتیجے میں غزہ پٹی میں واقع بچوں کا ایک اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ بربریت ہے،ظالم دشمن نے یہ بھی نہیں دیکھا کہ وہ جہاں بم برسا رہا ہے وہ بچوں کا اسپتال ہے۔
Load/Hide Comments


