پونم زندہ ہے، سندھ و بلوچستان کے مسائل الگ نہیں، محمود خان اچکزئی

کراچی، سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ کے مسائل بلوچستان کے مسائل سے الگ نہیں ہیں،جب یہ آرڈیننس آیا اسی دن ہم نے اس کو سینٹ میں مسترد کیا،پونم زندہ ہے،لوگوں کو ماننا پڑے گا کہ 18 ترمیم پونم کی جدوجہد کا حصہ ہے،ہم اس ملک میں رہنا چاہتے ہیں لیکن سر اٹھا کرجئیں گے،اگر ہم نے واقعی عوامی انقلاب کی بات کرنی ہے توداخلی بدمعاش کا ہاتھ توڑنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں