چیچنیا،پولیس پر حملہ، ایک آفیسر سمیت 3افراد ہلاک
گروزنی:روس کی مسلم اکثریتی جمہوریہ چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں سوموار کو دہشت گردوں کے حملے اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اس شورش زدہ جمہوریہ کے صدر رمضان قادریوف نے بتایا ہے کہ گروزنی کے وسط میں چاقوں سے مسلح دو دہشت گردوں نے پولیس سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی تھی لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے انھیں گولی مار کر ہلاک کردیا ہے
Load/Hide Comments