آج نواز شریف کا پاسپورٹ ضبط ہوگا تو کل کسی اور کا بھی ہوسکتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی اور ناکامی سے زندگی کا ہر شعبہ تباہ ہوگیا، سینیٹ الیکشن کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، حکومت عدالت میں گئی ہے۔
سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ پاسپورٹ ضبط کر کے شہریت منسوخ کرنا زیادتی ہوگی، آج نواز شریف کا پاسپورٹ ضبط ہوگا تو کل کسی اور کا بھی ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں