کوئٹہ، گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ایک شخص زخمی
کوئٹہ: ہزار گنجی میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطا بق کوئٹہ کے نوا حی علا قے ہز ار گنجی ٹرک اڈہ علی ہو ٹل میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیاپو لیس نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments