پروین رحمان قتل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد :سماجی کارکن پروین رحمان قتل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں