چاغی، ڈاکوؤں نے پک اپ گاڑی کو لوٹ لیا

چاغی:گزشتہ رات نولی لانڈی کے مقام ڈاکووں نے ایک پک اپ گاڈی والے کو لوٹ لیا ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نولی لانڈی کے مقام پر ڈاکووں نے پک اپ گاڈی ڈرائیور نور جان سے نقدی و دیگر قیمتی کپڑے لوٹ کر فرار ہوگئے کپڑوں کی مالیت دس سے 12 لاکھ بتایا جارہا ہے تاہم لیویز فورس موقع پر پہنچ کر ڈاکووں کی تعاقب کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں