سرداراخترمینگل نے جام کمال کوپپٹ قرار دیتے ہوئےپپٹ سی ایم کا ٹرینڈ شروع کر دیا

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پپٹ قرار دے دیا۔ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دیتے ہوئے پوپٹ سی ایم کا ٹرینڈ شروع کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ دکھ درد کو بیان کرنا مشکل ہے مجرموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے،ہزارہ نسل کشی بند ہونی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں