پی ڈی ایم کے زیر اہتمام آج بنوں میں ریلی اور جلسہ
بنوں :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیر اہتمام آج بنوں میں ریلی اور جلسہ ہوگا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن، مریم نواز، آفتاب شیرپاؤ، محمود خان اچکزئی کی شرکت متوقع ہے۔ پیپلز پارٹی کی نمائندگی ممکنہ طور پر فرحت ﷲ بابر کریں گے۔جے یوآئی کے رہنما اکرم خان درانی کی رہائش گاہ سے ریلی کا آغاز ہوگا جبکہ جلسہ بنوں اسپورٹس کمپلیکس میں ہو گا۔
Load/Hide Comments


