لاہور میں دو شادی شدہ بہنیں اغوا کے بعد بے دردی سے قتل

لاہور:کاہنہ کے علاقے میں شادہ شدہ بہنوں کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں نالے سے دو بہنوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئیں، خواتین کی شناخت عابدہ اور ساجدہ کے نام سے ہوئی، جنہیں بے دردی سے قتل کیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ عابدہ اور ساجدہ دونوں بہنیں ہیں جنہیں اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، دونوں 26 نومبر کو کاہنہ سے اغوا ہوئیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں