پنجگور،سی پیک روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق دو زخمی

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں میں تصادم دو افراد جان بحق دو زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق تصادم ویگن اور ٹوڈی کار کے درمیاں ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ دو افراد حادثے میں زخمی ہوگئے حادثے کے بعد لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا تا نام معلوم نہیں ہوسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں