شوآف ہینڈ الیکشن سے قوم پرست وفاق میں آنے سے محروم رہ جائینگے، رضا ربانی
اسلام آباد:سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ سینٹ الیکشن کو شو آف ہینڈ کرانا ٹھیک نہیں اس سے نیشنلسٹ وفاق میں آنے سے محروم ہو جائیں گے،حکومت اسی فالٹ لائن کھولنے سے اجتناب کرے تاکہ بھارت اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے،حکومت و اپوزیشن آپس میں ڈائیلاگ نہیں کرتی تو نہ کرے مگر ادارے ایک دوسرے سے بات ضرور کریں تاکہ ملک کا سوچا جا سکے۔
Load/Hide Comments


