اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


