کورونا سے معیشت تباہ،جرمنی کے وزیر خزانہ نے خود کشی کرلی
برلن:جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے جرمنی کی گرتی ہوئی معیشت کو دیکھ کر خودکشی کرلی، حکومتی نمائندہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات پر پریشان تھے کہ کرونا وائرس کے پیشِں نظر جرمنی کی گرتی معیشت کو کس طرح سنبھال سکیں۔54سالہ تھامس کی لاش آج ریلوے ٹریک کے قریب سے ملی تھی،
Load/Hide Comments