ویرات کوہلی نے نوازشریف سے ہی سیکھا ہے‘مجھے کیوں ہرایا،شہباز گل
اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور عمران خان ہمیشہ ہر میدان میں کامیاب ہوئے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بھارت ہمارا روایتی حریف ہے اور اسکے خلاف کامیابی کا اپنا مزہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف کامیابی کا اپنا ہی مزہ ہے، ویرات کوہلی نے نواز شریف سے ہی سیکھا ہے مجھے کیوں ہرایا، گلہ کرنا ہندوستانی شائقین نے شاید نواز شریف سے ہی سیکھا ہے۔
Load/Hide Comments


