بلوچستان، ڈائریکٹر ایجوکیشن کو تبدیل کر دیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان، ڈائریکٹر ایجوکیشن کو تبدیل کر دیا گیا، جاری کر دہ مراسلے کے مطابق محکمہ تعلیم بلوچستان (اسکولز برانچ) کی مجاز اتھارٹی نے ڈائریکٹر ایجوکیشن (سکولز) نظام الدین مینگل کا تبادلہ کرکے انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں