مچھ ، تیز رفتاری کے باعث کا رحادثہ میں ایک شخص جاں بحق،2زخمی

چیھپاکوئیٹہ سینٹر
مچھ میں تیز رفتاری کی وجہ کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ۔۔اور 2 زخمی۔
جاں بحق شخص کا نامنبی بخش ولد محمد شعبانزخمی ممتاز حسین ولد محمد بخش یاسر حسین ولد محمد شعبان قوم۔کوکھر جیسے مچھ سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
چیھپا ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں