یو اے ای میں ہزاروں پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ کی ترسیل تاخیرکا شکار

ابوظبی: متحد عرب امارات (یو اے ای) میں 10ہزار سے زائد پاکستانیوں کو شناختی کارڈ موصول نہ ہونے پر مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شناختی کارڈ پاکستان سے عرب امارات پہنچانے والی کوریئرکمپنی سے کنٹریکٹ ختم ہوگ?ا ہے جس کے باعث یہ مشکلات درپیش ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں