کوئیٹہ ہزار گنجی کمرے میں گیس برجانے سے دم گٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے عبید اللہ ۔ولد حاجی محمد طاہرجاں بحق ہوگیا، جس کی عمر 22سال۔ قوم ۔کاکڑ جو کہ پشین کا رہائشی تھا اور ایک حاجی محمد طاہر ۔ولد ملا اسرائیل قوم کاکڑ پشین کا رہائشی بےحوش ہوگیا، جنہیں شیخ ذاھد ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں