عذیر بلوچ کیخلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ

کراچی:کراچی کے جیل کمپلیکس میں واقع انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔منگل کوپولیس کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس مقدمے کے ملزمان میں امین بلیدی، راشد بنگالی و دیگر بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں