ریماخان کورونا وائرس سے بچا ؤکی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

لاہور:پاکستان کی معروف اداکارہ ریماخان کورونا وائرس سے بچا ؤکی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں اور فالوورز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔ویڈیو میں ریما خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین لگوارہی ہوں اور میں ٹھیک محسوس کررہی ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں