حب: بیلہ کے قریب مسافر کوچ حادثے میں8 ٓافراد جاں بحق22 زخمی
حادثے میں نامی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق، ایدھی زرائع
حادثے میں سے 22 مسافر زخمی ہوئے ہیں، انچارج ایدھی بلوچستان
لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا، ایدھی زرائع
جاں بحق ہونے والوں میں مرد، خواتین اور بچے شامل، ایدھی زرائع
مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث نمی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے الٹ گئی، ایدھی زرائع
مورچہ میں بیٹھے دو لیویز اہلکاروں سمیت آٹھ افراد موقع پر جانبحق ایدھی زرائع
حادثے کا شکار مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی
Load/Hide Comments


