بختاوربھٹو نے اپنی مہندی، نکاح اور ولیمے کی تقاریب کے لئے ڈریس ڈیزائن کرالئے

کراچی: بے نظیربھٹو شہیدکی بڑی صاحبزادی بختاوربھٹو نے اپنی مہندی، نکاح اور ولیمے کی تقاریب کے لئے ڈریس ڈیزائن کرالئے ہیں، شادی کے سلسلے میں تقاریب کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق بینظیربھٹو شہیدکی بڑی صاحبزادی بختاوربھٹو کی شادی کی تیاریاں جاری ہے، بختاوربھٹونے مہندی، نکاح اور ولیمے کی تقاریب کے لئے ڈریس ڈیزائن کرالئے ہیں۔بختاوربھٹوکی شادی کے سلسلے میں تقاریب کا آغاز24جنوری سے ہوگا،بلاول ہاؤس میں 24جنوری کو میلادمنعقدکی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں