تربت، ڈکخانہ روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکہ، 2اہلکار زخمی

تربت. پرانا سول ہسپتال کے پیچھے ڈاکخانہ روڈ پر واقع ایف سی چیک پر دھماکہ. 2 اہلکار زخمی ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ دستی بم سے کیا ہے زخمیوں کے لانس نائک عصمت اللہ اور لانس نائک شریف بتائے جاتے ہیں. دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ شہر میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں