74چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا
لاہور:74 ای چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے تعاون سے 74ای چالان والا نا دہندہ رکشے کو جی او آر-2 مزنگ کے قریب پکڑا۔ ترجمان کے مطابق رکشے کوتھانہ لٹن روڈ میں بند کروا دیا گیا ہے۔رکشہ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 14 ہزار 800 روپے ہے۔
Load/Hide Comments


