پسنی، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پسنی (انتخاب نیوز ) پسنی فش ہاربراتھارٹی کے احاطے سے ایک شخص کی نعش برامد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق نعش کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے تاہم یہی خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ متوفی کا تعلق کراچی سے ہوگا ،دوسری جانب ڈاکٹروں نے یہی خدشہ ظاہر کیا ہے مذکورہ شخص کی موت زیادہ منشیات استعمال کرنے کی وجہ سے ہوئی ہوگی ،نامعلوم شخص کی نعش آر ایچ سی پسنی میں پڑی ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں