کیچ میں کل کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کیچ) کی جانب سے کل بروز منگل 26 جنوری کو شہید بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ دن 11 بجے ماڈل سکول گراؤنڈ تربت میں ادا کی جائیگیتمام سیاسی و انسانی حقوق کے کارکنان، طلبہ، سمیت تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


