پی ایس ایل فایؤ، زلمئی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی،کوئٹہگلیڈی ایٹرز نے زلمی کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا جو پشاور زلمئی نے کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا،ٰکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے پشاور زلمئی کو 149 رنز کا ہدف دے دیا۔ پشاورزلمئی کی جانب سے کامران اکمل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، لیگ کی پہلی سینچری بھی کامران اکمل کے نام رہا۔ 55 گیندو ں پر رنز بنایا۔کوئٹہ گلیڈٖی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے 57 گیندوں پر 73 رنز بنا کر بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے ناٹ آؤٹ رہے 2 وکٹیں گرنے کے بعدسرفراز احمد نے جیسن رائے کا بھرپور ساتھ دیا اور دونوں نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 62 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے شاندار سنچری بنانے پر کامران اکمل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،

شاندار سنچری بنانے پر کامران اکمل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

انہوں نے 55 گیندوں پر 4 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے 101 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں