بلجیم، 11899افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے
بلجیم گزشتہ روز بلجیم بھر میں 40ہزار افراد کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے 11899کی ٹیسٹ مثبت آگئے،بلجیم یورپی یونین کا ایک اہم رکن ہے،یورپی کا ہیڈکواٹر بھی بلجیم کے دارلحکومت برسلز میں قائم ہے۔
Load/Hide Comments