تربت،بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا،ہزاروں افراد کی شرکت

تربت: بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ماڈل اسکول گرائونڈ میں ادا کردی گئی. بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر منگل کی صبح 11 بجے بوائز ماڈل اسکول گرائونڈ میں بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی. جنازہ میں خواتین بھی شریک تھیں. جنازہ سے قبل 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ہاتھ سینے پر رکھ انہیں سلامی پیش کی گئی جبکہ جنازے کے بعد لما ء وطن زندہ باد کے نعرے لگائے گئے. بعد کچھ نوجوانوں نعرے بازی بھی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں