پاکستان تبلیغ کیلئے جانے والے 150افراد سوڈان میں پھنس گئے،

خرطوم:پاکستان سے تبلیغ کیلئے سوڈان جانے والے 150 افراد وہیں پھنس کررہ گئے ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق سوڈان کے شہر خرطوم میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کا تعلق کراچی، فیصل آباد، مری اور دیگر علاقوں سے ہے۔ان افراد کا کہنا ہے کہ انہیں 17مارچ کو واپس آنا تھا تاہم پروازیں بند ہونے کی وجہ سے پھنس کررہ گئے ہیں، حکومت ہمیں واپس پاکستان لانے کے انتظامات کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں