رسالپور،گیس لیکج دھماکہ، تین افراد جاں بحق
رسالپور: تھا نہ مصری بانڈہ کے علاقے ولی انٹر چینج مرھٹی کے رہائشی پشاور نوئے کلے میں سوئی گیس لیکج دھماکے میں دس زخمی افراد میں سے تین افراد باپ بیٹا اور بہو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے مرھٹی قبرستان میں سپردخاک ایک گھر سے تین جنارے ایک ساتھ اٹھنے پر رخت انگیز مناظر تینوں میتیں اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کردی گئیں
Load/Hide Comments


