مولانا فضل الرحمان جمعیت کو بند گلی میں دھکیل رہے ہیں، حافظ حسین احمد

جہلم:جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمعیت کو بند گلی میں دھکیل رہے ہیں جبکہ ہم جمعیت کو متحد رکھنے کی جدوجہد کررہے ہیں پی ڈی ایم اے فروٹ چاٹ چنا چاٹ سے تھوک چاٹ پر آگئی ہے پی ڈی ایم نے حکومت کو گرانے کیلئے مضبوط ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے انہوں نے یہ باتیں صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے کیں انہوں نے کہاکہ میرا مولانا فضل الرحمان سے ذاتی اختلاف نہیں بلکہ ہمارا اختلاف اپنی جمعیت کو اس کے نظریے کے تحت چلانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں