بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں، تھوڑا صبر تو کرو،مریم نواز
لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمارے استعفے“ایماندار بندے”جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ،سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں دیتے رہو،پھر اْسی اسمبلی میں آ بیٹھو اور سال بھر کی غیر حاضری کی تنخواہیں اور الاؤنسز بھی وصول کرلو،بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں، تھوڑا صبر تو کرو۔
Load/Hide Comments


