کوئٹہ، دھماکے میں2 افراد جاں بحق 5 زخمی
کوئٹہ، دھماکے میں2 افراد جاں بحق 5 زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں یکجہتی کشمیر ریلی کے قریب دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق اور5 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا بتایاجاتا ہے کہ ریلی جماعت الدعوہ کے زیراہتمام نکالی جارہی تھی ریلی میں قبائلی معتبرین کی بھی شرکت کی اطلاعات ہیں
Load/Hide Comments


