ترکی اللہ کی مدد سے 2023 میں چاند پر قدم رکھ دے گا، صدر طیب اردوان
انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ چاند تک پہنچنے میں اللہ ہماری مدد کرے گا اور ان شاء اللہ 2023 تک ہم چاند پر قدم رکھ دیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا خلائی طیارہ مریخ کے مدار پر 9 فروری کو کامیابی سے پہنچ گیا ہے اور اگلے ہی روز ترک صدر نے بھی چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں جمہوریت کی صدی کا جشن چاند پر اتر کر منائیں گے۔ چاند تک پہنچنے میں اللہ ہماری مدد کرے گا۔
Load/Hide Comments


